اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12 ویں پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز (آج) جمعہ کو کھیلے جائیں گے

datetime 10  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12 ویں پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز (آج) جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات مطابق کے پی ٹی سٹیڈیم میں کراچی پورٹ ٹرسٹ اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کے ایم سی سٹیڈیم میں پاکستان آرمی کا مقابلہ پاکستان سول ایوی ایشین سے ہوگا۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ لیگ

میں ملک بھر سے پندرہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیرفورس، پاکستان واپڈا، خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) راولپنڈی، سوئی سدرن گیس کمپنی، سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز، پاکستان سول ایوی ایشن، کراچی پورٹ ٹرسٹ،نیشنل بینک آف پاکستان، کراچی الیکٹرک، مسلم کلب، افغان چمن، بلوچ نوشکی اور اشرف شوگر ملز بہاولپور شامل ہیں۔ لیگ کا آخری میچ سوئی سدرن گیس کمپنی کا مقابلہ کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیاں 13 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…