اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ رواں سال 18 سے 23فروری 2019ء تک اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق فیڈریشن نے ایونٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کے لئے انٹری کی آخری تاریخ 22 جنوری 2019ء مقرر کی ہے ٗجو بھی غیر ملکی یا قومی کھلاڑی ایونٹ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو وہ 22جنوری سے قبل انٹری پاکستان ٹینس فیڈریشن کو بھجوا دیں۔
سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چمپئن شپ18 سے 23فروری 2019ء تک شروع ہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































