میلبورن(آئی این پی)آسٹریلیاکے سابق کپتان رکی پونٹنگ باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔بھارت سے تیسرے ٹیسٹ کے موقع پر میلبورن کرکٹ گرانڈ میں انھیں یادگاری کیپ دی گئی، وہ ہال آف فیم کا حصہ بننے والے 25 ویں آسٹریلوی کرکٹر ہیں، پونٹنگ نے دنیا کے نامی گرامی کرکٹرز میں شمولیت کو اپنے لیے بہت بڑا اعزاز قرار دیا۔ رواں برس ان کے ساتھ بھارتی راہول ڈریوڈ اور انگلینڈ کی کلیئر ٹیلر کو بھی آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بنایا گیا۔
رکی پونٹنگ باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































