ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

مارش ہوم کراوڈ کے غصے کا نشانہ بن گئے، ساتھی کرکٹر کا اظہار مایوسی

datetime 27  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن(آئی این پی) آسٹریلوی آل رانڈر مچل مارش اپنے ہی کراڈ کے غصے کا نشانہ بن گئے۔2مرتبہ ایم سی جی کے وکٹورین کراڈ نے ان پر آوازیں کسیں، ایک بار جب اس بات کا اعلان ہوا کہ مقامی وکٹورین کھلاڑی پیٹرہینڈز کومب کی جگہ مارش سنبھالیں گے اور دوسری بار جب وہ بولنگ کیلیے آئے تو ہوٹنگ کی گئی۔ساتھی کھلاڑی ٹریوس ہیڈ نے کراڈ کے اس رویے کو ناقص اور مایوس کن قرار دیا ہے انھوں نے کہاکہ میں تماشائیوں کے جذبات سمجھتا ہوں مگر یہ رویہ مچل مارش کیلئے مناسب نہیں تھا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…