جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سڈنی انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 6 جنوری 2019ء سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا

datetime 28  دسمبر‬‮  2018 |

سڈنی (این این آئی)سڈنی انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آئندہ برس 6 جنوری کو آسٹریلیا کے مشہور شہر سڈنی میں شروع ہوگا۔ ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور ٹینس سٹار ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹینس کی تاریخ کا

126 واں ایڈیشن ہے۔ ایونٹ ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز ایونٹ میں روس کے ڈینئل میڈویڈو ٹائٹل کا دفاع کرینگے جبکہ ویمنز سنگلز ایونٹ میں جرمنی کی انجلیق کربر اپنے اعزاز کا دفاع کرینگی۔ ٹورنامنٹ 7 دن جاری رہنے کے بعد 12 جنوری کو اختتام پذیر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…