پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی، تیسرا ون ڈے فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا
ابو ظہبی (آن لائن) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان نے مقررہ ہدف 41 وین اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا جمعہ کو پاکستان اور نیوزی لینڈ… Continue 23reading پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی، تیسرا ون ڈے فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا