جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

چیتشوار پوجارا کی شاندار بیٹنگ،آسٹریلیا کے خلاف کیریئر کی 17 ویں سنچری جڑ دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2018 |

میلبورن(آئی این پی)بھارت کے مایہ ناز بلے باز چیتشوار پوجارا نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 17 ویں سنچری مکمل کرلی۔انہوں نے جمعرات کو کینگروز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وکٹ کے چاروں اطراف دلکش سٹروکس کھیلے

اور 319 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 10 چوکوں کی مدد سے انفرادی 106 رنز بنائے۔ انہوں نے کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ مل کر تیسری وکٹ کی شراکت میں 170 قیمتی رنز بناکر اپنی ٹیم کی پوزیشن مستحکم بنادی۔ یہ چیتشوار پوجارا کے ٹیسٹ کیریئر کی 17 ویں سنچری تھی۔ ان کو انفرادی 106 رنز پر آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے کلین بولڈ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…