بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

ویمنز بگ بیش لیگ : سڈنی سکسرز نے میلبورن رینیگڈز کو شکست دے کر لیگ میں چھٹی فتح سمیٹ لی

datetime 27  دسمبر‬‮  2018 |

سڈنی(آئی این پی)ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے میلبورن رینیگڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز بگ بیش لیگ میں چھٹی فتح حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 111رنز کا ہدف 14.1اوورز میں 3 وکٹوں پر پورا کیا، الیسا ہیلے نے ناقابل شکست 70 رنز بناکر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کو شاندار بیٹنگ پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔جمعرات کو کھیلے گئے لیگ کے 31ویں میچ میں میلبورن رینیگڈز کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے

نقصان پر 110رنز بناکر سڈنی سکسرز کو میچ میں کامیابی کے لئے 111 رنز کا ہدف دیا۔ برا?ن 33، ساتھرویٹ 21 اور کوسکی 15 رنز بناکر آ?ٹ ہوئیں جبکہ سٹرانو 17رنز بناکر ناٹ آ?ٹ رہیں۔ چیٹلی نے 2 جبکہ کاپ، پیری، سمتھ اور نیکریک نے ایک ایک کھلاڑی کو آ?ٹ کیا۔جواب میں سڈنی سکسرز کی ٹیم نے الیسا ہیلے کے ناقابل شکست 70 رنز کی بدولت مطلوبہ ہدف 14.1 اوورز میں 3 وکٹوں پر پورا کیا۔ الیسا ہیلے ناقابل شکست 70 رنز اور گاڈنر 19 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…