اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)ہاکی ورلڈ کپ میں شکست کے آفٹر شاکس جاری ہیں۔ پاکستان ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ نے ریٹائرمنٹ لے لی اور کہا کہ مستقبل میں گول کیپنگ کی کوچنگ کریں گے۔ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد ٹیم مینجمنٹ کے بعد گول کیپر عمران بٹ نے بھی ہاکی ٹیم سے راہیں جدا کر تے ہوئے ریٹائرمنٹ کا

اعلان کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اب کوچنگ کے میدان میں خدمات انجام دیں گے۔ عمران بٹ کا مزید کہنا تھاکہ وہ جونیئر کھلاڑی کے لیے جگہ خالی کررہے ہیں۔پرو لیگ کیلئے دنیا کی ٹیمیں اپنے اسکواڈ کا اعلان کرچکی ہیں تاہم پاکستان نے ابھی تک فیصلہ نہیں کیا ہے۔عمران بٹ نے 156میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…