جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ کی ویڈیو وائرل

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ یعنی سوار ی کی ویڈیو سوشل میڈ یاپر وائرل ہوگئی ہے۔کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہوگئی جس میں وہ دلکش ہیوی بائیک پر گھومتے دکھائی دیئیگولڈ ونگ نامی جاپانی کمپنی

کی یہ دلکش بائیک 125ہارس پاور انجن سے مزین ہے جو357کلو گرام وزنی ہے۔سرفرار بائیک پر سوار ہوئے اور اسے نہایت شوق سے چلانا شروع کردیاجس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی اور اس بھاری بھرکم ہیوی بائیک کو چلاتے دیکھ لوگ سرفراز کو سراہتے دکھائی د ئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…