جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چمپئن شپ آج شروع ہو گی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نیٹ بال فیٹریشن کے زیراہتمام قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چمپئن شپ (آج) منگل سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہو گی اور چمپئن شپ کا افتتاحی میچ پاکستان آرمی اور پاکستان واپڈا کی ٹیموں کے درمیان سہ پہر تین بجے کھیلا جائیگا۔ پاکستان نیٹ بال فیٹریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل

کر لئے گئے ہیں اور چمپئن شپ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان، پاکستان واپڈا، پاکستان نیوی، پاکستان ائیر فورس، پاکستان پولیس اور پاکستان ریلوے کی ٹیمیں شامل ہیں، چمپئن شپ کا فائنل میچ 20 دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…