اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک بار پھر کرکٹ آسٹریلیا سے رابطے کا فیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ آسٹریلیا سے جنوری میں ایک بار پھر رابطہ کرے گا اور پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے بات چیت کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز 19 سے 31 مارچ تک متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہے۔ پی سی بی کے مطابق خواہش ہے کہ پی ایس ایل کے میچز کے بعد کم از کم دو ون ڈے میچز کراچی میں کھیلے جائیں۔اس حوالے سے ابتدائی بات چیت بھی کرکٹ آسٹریلیا سے کی گئی لیکن اس کے بعد معاملہ

آگے نہیں بڑھ سکا تھا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی جنوری کے وسط میں ایک بار پھر کرکٹ ا?سٹریلیا سے اس معاملے پر بات چیت میں درخواست کرے گا کہ پاکستان میں میچز کھیلنے کے حوالے سے فیصلہ پی ایس ایل کے میچز کے انعقاد کو دیکھ کر کیا جائے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کرکٹ آسٹریلیا سے کہے گا کہ وہ پی ایس ایل کے میچز کے لیئے اپنا وفد بھی پاکستان بھیجے تاکہ انتظامات کا جائزہ لیا جاسکے۔واضح رہے کہ پی سی بی نے کراچی میں پی ایس ایل کے 5 اور لاہور میں 3 میچز کرانے کا اعلان کیا ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…