جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پرتھ ٹیسٹ میں متنازع کیچ کے بعدویرات کوہلی بے قابو ہوگئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرتھ(آئی این پی) پرتھ ٹیسٹ میں متنازع کیچ کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی بے قابو ہوگئے۔123کے انفرادی اسکور پر ان کے بیٹ سے چھوکر آنے والے گیند کو پیٹر ہینڈز کومب نے ڈائیو لگاکر تھاما، جس پر امپائر کماردھرما سینا نے انھیں آٹ قرار دیا مگر انھوں نے ریویو لے لیا جس پر تھرڈ آفیشل نائجل لونگ کو فیلڈ آفیشل کا فیصلہ تبدیل کرنے کیلئے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا۔

کچھ ری پلیز پر سوشل میڈیا پر کافی بحث بھی ہوئی۔بعد ازاں جب بھارتی ٹیم فیلڈنگ کیلئے آئی تو ویرات کوہلی میزبان کھلاڑیوں سے الجھتے ہوئے دکھائی دیے، انھوں نے وکٹ گرنے پر عجیب انداز میں جشن بھی منایا، جس پر کمنٹری باکس میں موجود سابق آسٹریلوی بیٹسمین مائیک ہسی نے کہا کہ لگتا ہے کہ کوہلی بے قابو ہوگئے ہیں، مجھے ان کا یہ رویہ بالکل پسند نہیں آیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…