آئی پی ایل نیلامی، 346پلیئرزشارٹ لسٹ،9کی بنیادی قیمت2کروڑ روپے

12  دسمبر‬‮  2018

ممبئی(آئی این پی) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) نیلامی کیلئے 346کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سے 226 بھارت سے تعلق رکھتے ہیں، 9کھلاڑیوں کی بنیادی قیمت 2کروڑ روپے ہے،ان میں برینڈن میک کولم، کرس ووئکس، لسیتھ مالنگا، کولن انگرام، شان مارش، کورے اینڈرس، سام کیورن،

انجیلو میتھیوز اور ڈی آرسی شارٹ شامل ہیں، بھارتی پلیئرز میں سب سے زیادہ ڈیڑھ کروڑ روپے بنیادی قیمت پانے والے جادیو اناڈکٹ ہیں۔ان کے ساتھ فہرست میں 19 پلیئرز شامل ہیں،یوراج سنگھ، وردھیمان ساہا، محمد شامی اور اکشر پٹیل کی بنیادی قیمت ایک کروڑ روپے ہے۔ افغانستان کے بھی 8 پلیئرز شارٹ لسٹ ہوئے، محمد خان کی صورت میں امریکا کی نمائندگی بھی موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…