اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے ٗ ٹیم مکمل طورپر متحد اور فٹ ہے : عثمان خواجہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2018 |

پرتھ(این این آئی)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے ٗٹیم مکمل طور پر فٹ اور متحد ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عثمان خواجہ نے کہاکہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ ہم سے اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے کہاکہ اس شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست

نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے حکمت عملی تیار کر رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کرینگے۔ عثمان خواجہ نے اپنی ٹیم کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف سیریز میں جاندار کم بیک کرنے کے لئے تمام کھلاڑیوں کو سر توڑ کوشش کرنا ہوگی اور اس مقصد کے حصول کے لئے کھیل کے تینوں شعبوں میں سو فیصد کارکردگی دکھانا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…