ثنا میر کا اعزاز : آئرش کپتان کو آوٹ کرنیوالی لیگ بریک ورائٹی بہترین بال قرار

12  دسمبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی)قومی آل رانڈر ثنا میر کا ایک اور اعزاز، آئرش کپتان کو آوٹ کرنے والی لیگ بریک ورائٹی کو ورلڈ کپ کی بہترین بال قرار دیدیا گیا جس پر پاکستانی خاتون کھلاڑی کو مبارکباد بھی موصول ہونے لگیں۔قومی کرکٹر ثنا میر کے لیے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یادگار ایونٹ بن گیا، کیریبینز کے دیس آئرش کپتان

کو لیگ بریک ورائٹی پر آٹ کیا کہ آئی سی سی حکام بھی عش عش کر اٹھے، اسی گیند کو ورلڈکپ کی بہترین بال قرار دے دیا۔اعزاز کو آفیشل پیج پر شیئر کیا اور ساتھ ہی مبارکباد بھی دی، آئی سی سی ویمن ورلڈکپ 2018 میں قومی ٹیم تو پہلے رانڈ تک ہی محدود رہی لیکن ثنا میر انفرادی پرفارمنس پر سب سے آگے نکل گئیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…