بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

اظہر علی زیادہ ٹیسٹ رنز میں مصباح الحق کو پیچھے چھوڑ گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2018 |

ابوظہبی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی زیادہ ٹیسٹ رنز میں مصباح الحق کو پیچھے چھوڑ گئے۔اظہر علی نے پاکستانی ٹاپ اسکوررز کی فہرست میں چھٹے نمبر پر جگہ بنالی، سینئر بیٹسمین نے یہ سنگ میل ابوظہبی ٹیسٹ میں سنچری سکور کر کے عبور کیا، انہوں نے

70ویں میچ کی پہلی نامکمل اننگز تک 5533رنز جوڑے ہیں۔مصباح الحق نے 5222رنز کے ساتھ کیریئر کا اختتام کیا تھا، یونس خان 10099، جاوید میانداد8832، انضمام الحق8829، محمد یوسف7530اور سلیم ملک5768رنز اپنے نام کے آگے درج کرانے میں کامیاب ہوئے تھے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…