ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

شری شانتھ نے بگ باس میں اپنا سر دیوار پردے مارا، اسپتال جانا پڑ گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)سابق بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ نے بگ باس میں اپنا سر دیوار پردے مارا جس کے باعث انہیں اسپتال جانا پڑ گیا۔میچ فکسنگ میں تاحیات پابندی کے شکارسابق بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ کو ٹی وی شو بگ باس میں اپنا سر دیوار پر مارنے کی وجہ سے فورا اسپتال لے جایا گیا تاہم بعد میں طبیعت سنبھل جانے پر واپس

ہاس منتقل ہوگئے۔شری شانتھ کی اسی پروگرام میں شریک سوربھی رانا سے تلخ کلامی ہوئی، جس پر سوربھی رانا نے الزام لگایا کہ وہ خواتین کی عزت نہیں کرتے،اس پر مشتعل ہوکر شری شانتھ نے خود کو باتھ روم میں بندکردیا اور وہاں پر اپنا سر دیوار پر دے مارا، بعدمیں وہ باہر نکلے اور شدید درد کی شکایت کی جس پر اسپتال پہنچایا گیا، اب وہ دوبارہ بگ باس کے گھر واپس پہنچ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…