ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

لاہور لاہور اے۔۔۔پاکستان زندہ باد ،غیر ملکی ریسلرز بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے

datetime 5  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)غیر ملکی ریسلرز ٹائنی آئرن، فرانسیسی خاتون ریسلر میلا سمیڈ کا شاہی قلعہ کا دورہ، رنگیلے رکشوں پر بیٹھا کر شیش محل کی سیر کروائی گئی۔ ٹائنی آئرن کے پاکستان زندہ باد، لاہور لاہور اے کے نعرے۔رنگ آف پاکستان مقابلوں کے لیے لاہور پہنچنے والے غیرملکی ریسلرز کا تاریخی شاہی قلعے کا دورہ۔ غیرملکی ریسلرز کے پاکستان زندہ باد اور لاہور لاہور اے کے نعرے۔ٹوررزم انچارج نے غیرملکی ریسلرز کو شاہی قلعہ کی

تاریخ پر بریفنگ دی۔ غیرملکی ریسلرز کو رنگیلے رکشوں پر بیٹھا کر شیش محل لیجایاگیا۔ ٹائنی آئرن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور آکر بہت اچھا لگتا ہے۔ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔ فرانسیسی خاتون ریسلر میلاسمیڈ بھی لاہوری کھانوں کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔رنگ آف پاکستان کے مقابلے سات دسمبر کو کراچی جبکہ نو دسمبر کو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ جس میں بادشاہ خاں سمیت نامور غیر ملکی ریسلرز شرکت کریں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…