دبئی ٹیسٹ ٗپاکستان کے 462 رنزکے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے136 رنزبنا لیے ٗپاکستان کی پوزیشن مستحکم
دبئی (این این آئی)دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم کے 462 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنا لیے ہیں تاہم پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہے ٗسرفراز الیون نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ ٗپاکستان کے 462 رنزکے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے136 رنزبنا لیے ٗپاکستان کی پوزیشن مستحکم