پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

قومی جونیئر ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں چار رکنی سلیکشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے آل پاکستان انٹر بورڈ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ کے دوران قومی جونیئر ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں چار رکنی سلیکشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، آل پاکستان انٹر بورڈگرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ28 نومبر سے 30 نومبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں کھیلی جائے گی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے چار رکنی سلیکشن کمیٹی کے ناموں کا

اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کرنل (ر) غلام مرتضی شاہ کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔ جبکہ دیگر ممبران میں رانا تنویر احمد، عائشہ آرائیں،چوہدری محمد رضوان اورثوبیہ سلطانہ چوہدری شامل ہیں، انہوں نیکہا کہ چیمپیئن شپ کے دوران اچھی کارکردگی دکھانے والی20 خواتین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جائیگا، جوکہ آئندہ برس 22 جون سے جاپان میں کھیلی جانے والی ایشین جونیئر گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ شرکت کرے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…