جنوبی افریقی کر کٹرڈی ویلیئرزپی ایس ایل میں شرکت پرتیار،لاہورقلندرکا کپتان مقرر کئے جانے کا امکان
لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپرلیگ کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ایسے میں جنوبی افریقاکے سابق کپتان ابراہم ڈی ویلیئرزپی ایس ایل فورمیں شرکت پرتیارہوگئے ہیں۔جنوبی افریقاکے کپتان ابراہم ڈی ویلیئرزکو برینڈن مک کلم کی جگہ لاہورقلندرکا کپتان مقررکیاجارہاہے۔ذرائع کے مطابق پابندی کا شکارآسٹریلوی اسٹیواسمتھ اورڈیوڈ وارنرکی بھی پی ایس ایل میں شرکت کاامکان ہے۔پی ایس… Continue 23reading جنوبی افریقی کر کٹرڈی ویلیئرزپی ایس ایل میں شرکت پرتیار،لاہورقلندرکا کپتان مقرر کئے جانے کا امکان