دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 462 رنز کا ہدف دیدیا
دبئی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے دوسری اننگز 181 رنز پر ڈکلیئر کردی جس کے بعد آسٹریلیا کو جیت کے لیے 462 رنز کا ہدف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہے۔ پاکستان نے دوسری اننگز 181 رنز پر ڈکلیئر… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 462 رنز کا ہدف دیدیا