پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ثانیہ مرزاکیلئے اب تک کا بڑا سرپرائز ! شاندار قدم اٹھا لیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2018

ثانیہ مرزاکیلئے اب تک کا بڑا سرپرائز ! شاندار قدم اٹھا لیا گیا

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کی بہوثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بالی ووڈ میں ان دنوں پرانی فلموں کے ری میک بنانے کے ساتھ ساتھ معروف شخصیات کی زندگی پر فلم بنانے کا رجحان بھی پروان چڑھتا جارہا ہے جس کا اندازہ بھارتی کرکٹر دھونی،… Continue 23reading ثانیہ مرزاکیلئے اب تک کا بڑا سرپرائز ! شاندار قدم اٹھا لیا گیا

تحریک انصاف نے چیئرمین پی سی بی سے حساب مانگ لیا اگر حساب نہ دیا گیا تو کیا کریں گے؟نجم سیٹھی کو خبردار کر دیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2018

تحریک انصاف نے چیئرمین پی سی بی سے حساب مانگ لیا اگر حساب نہ دیا گیا تو کیا کریں گے؟نجم سیٹھی کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی سی بھی نجم سیٹھی سے پی ایس ایل کا حساب مانگ لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لھا ہے جس میں انہوں نے چیئرمین پی سی بی سے حساب مانگا ہے ۔… Continue 23reading تحریک انصاف نے چیئرمین پی سی بی سے حساب مانگ لیا اگر حساب نہ دیا گیا تو کیا کریں گے؟نجم سیٹھی کو خبردار کر دیا گیا

تنخواہوں میں بڑا اضافہ،پی سی بی کا قومی کرکٹرز کو بھاری مالیت کاپرکشش سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

datetime 2  اگست‬‮  2018

تنخواہوں میں بڑا اضافہ،پی سی بی کا قومی کرکٹرز کو بھاری مالیت کاپرکشش سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

اسلام آد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 کرکٹ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز کو سراہنے کیلئے کھلاڑیوں کو بھاری مالیت کا پرکشش سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ تین سال سے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے معاوضوں میں اضافہ نہیں کیا تھا اور کھلاڑیوں… Continue 23reading تنخواہوں میں بڑا اضافہ،پی سی بی کا قومی کرکٹرز کو بھاری مالیت کاپرکشش سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت،بھارتی کرکٹر کپل دیو کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 2  اگست‬‮  2018

عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت،بھارتی کرکٹر کپل دیو کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

ممبئی (این این آئی) بھارتی کرکٹرکپل دیو نے عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت کے حوالے سے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سے اجازت ملنے پر تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا۔عام انتخابا ت 2018میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعدچیئرمین پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت،بھارتی کرکٹر کپل دیو کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

پی سی بی نے کھلاڑیوں پر تجوریوں کے منہ کھول دئیے عید سے پہلے ہی عہد کرادی،تنخواہوں میں اتنا اضافہ کر دیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے، میچ فیس اور دیگر مراعات بھی بڑھا دی گئیں

datetime 2  اگست‬‮  2018

پی سی بی نے کھلاڑیوں پر تجوریوں کے منہ کھول دئیے عید سے پہلے ہی عہد کرادی،تنخواہوں میں اتنا اضافہ کر دیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے، میچ فیس اور دیگر مراعات بھی بڑھا دی گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹرز ، بورڈ افسران ، کوچز ، امپائروں اور میچ ریفریز کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ، پی سی بی نے عید سے پہلے ہی عید کرادی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نےایچ آر کمیٹی کی سفارشات کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستانی کرکٹرز ، بورڈ افسران ، کوچز ، امپائروں… Continue 23reading پی سی بی نے کھلاڑیوں پر تجوریوں کے منہ کھول دئیے عید سے پہلے ہی عہد کرادی،تنخواہوں میں اتنا اضافہ کر دیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے، میچ فیس اور دیگر مراعات بھی بڑھا دی گئیں

سابق کپتان کا ڈیموں کی تعمیر کیلئے بڑا اقدام! فنڈز کیلئے ورلڈ کپ 1992ء میں استعمال ہونے والی کون سی چیز نیلامی کیلئے پیش کر دی؟ جاوید میاندادنے سب کے دل جیت لئے

datetime 1  اگست‬‮  2018

سابق کپتان کا ڈیموں کی تعمیر کیلئے بڑا اقدام! فنڈز کیلئے ورلڈ کپ 1992ء میں استعمال ہونے والی کون سی چیز نیلامی کیلئے پیش کر دی؟ جاوید میاندادنے سب کے دل جیت لئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد بھی ڈیمز کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے میں پیچھے نہ رہے ، جاوید میانداد نے 1992ء کے عالمی کپ میں استعمال ہونے والی گیند نیلامی کے لیے پیش کر دی ہے، اس کی نیلامی سے جو رقم حاصل ہو گی وہ چیف جسٹس… Continue 23reading سابق کپتان کا ڈیموں کی تعمیر کیلئے بڑا اقدام! فنڈز کیلئے ورلڈ کپ 1992ء میں استعمال ہونے والی کون سی چیز نیلامی کیلئے پیش کر دی؟ جاوید میاندادنے سب کے دل جیت لئے

پاکستان میں کرکٹ سٹرکچر سے متعلق کپتان کا دھماکہ خیز اعلان قومی کرکٹرز سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کیاعندیہ دیدیا؟

datetime 1  اگست‬‮  2018

پاکستان میں کرکٹ سٹرکچر سے متعلق کپتان کا دھماکہ خیز اعلان قومی کرکٹرز سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کیاعندیہ دیدیا؟

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فرسٹ کلاس کرکٹ کو عالمی معیار پر لے جائیں گے، فرسٹ کلاس کرکٹ میں ٹیموں کی تعداد کم کریں گے۔ بدھ کو کرکٹرز نے عمران خان سے ملاقاتیں کیں، ایک گھنٹے سے زائد کی ملاقات میں کرکٹ میں بہتری… Continue 23reading پاکستان میں کرکٹ سٹرکچر سے متعلق کپتان کا دھماکہ خیز اعلان قومی کرکٹرز سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کیاعندیہ دیدیا؟

مزہ تو اب آئیگا!پشاور زلمی کا یوم آزادی کے موقع پر ایسا اعلان کہ خیبر پختونخوا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 1  اگست‬‮  2018

مزہ تو اب آئیگا!پشاور زلمی کا یوم آزادی کے موقع پر ایسا اعلان کہ خیبر پختونخوا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد ( آن لائن )زلمی فاؤنڈیشن کے تعاون سے پاکستان سپرلیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے 7 اگست سے خیبر پختون خواہ میں ’’ آزادی کپ ‘‘ کروانے کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہناتھا کہ اس ایونٹ کا مقصد یوم آزادی کا جشن منانا اور نوجوانوں… Continue 23reading مزہ تو اب آئیگا!پشاور زلمی کا یوم آزادی کے موقع پر ایسا اعلان کہ خیبر پختونخوا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

آندرے رسل کی آل راؤنڈ کارکردگی :ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 1  اگست‬‮  2018

آندرے رسل کی آل راؤنڈ کارکردگی :ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

سینٹ کٹس(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔امریکا میں کھیلی جارہی تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے… Continue 23reading آندرے رسل کی آل راؤنڈ کارکردگی :ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

Page 800 of 2239
1 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 2,239