بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ہاکی ورلڈ کپ‘بھارتی ہائی کمیشن نے وہی کیا جس کا خدشہ تھا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یواین پی)انڈین ہائی کمیشن نے ورلڈ کپ ہاکی کی کوریج کے لئے جانے والے پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار کر دیا، صحافیوں نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے ایکریڈیشن جاری ہونے کے بعد ایک ماہ قبل ویزوں کے لئے درخواستیں دے رکھی تھیں۔انڈین ہائی کمیشن نے ورلڈ کپ ہاکی کے لئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار کر دیا ہے، پاکستان کے مختلف شہروں سے کوریج کے لئے جانے والے 7 صحافیوں نے

ایک ماہ قبل ویزوں کے لئے درخواستیں دے رکھی تھیں۔شرکت کے خواہش مند صحافیوں کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ایکریڈیشن بھی جاری کر رکھی تھی۔ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے صحافیوں کو بتایا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے کلیئرنس نہیں ملی اس لئے انہیں ویزے جاری نہیں کئے جاسکتے۔ایشین اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ویزے نہ دینا کھیلوں کے بین الاقوامی قواعد کی خلاف ورزی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…