منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

اس وقت دنیا کا نمبر ون باؤلر اور بلے باز کون ہے؟ آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے ۔ محمد عباس کی تیسری رینکنگ برقرار رہی ٗ یاسر شاہ اور بابرا عظم کی رینکنگ میں بہتری آگئی ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹاپ ٹین بیٹنگ رینکنگ میں کوئی پاکستانی بیٹسمین شامل نہیں ہو سکا ۔ بابرا عظم کی رینکنگ میں16 درجے بہتری ہو ئی ہے وہ 63 نمبر پر آگئے ہیں ۔ بھارتی کپتان

ویرات کوہلی کی بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رہی ۔بالنگ رینکنگ میں انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن کا پہلا نمبر ہے جبکہ پاکستان کے محمد عباس کی تیسری پوزیشن برقرار رہی ۔لیگ اسپنر یاسر شاہ دو درجے بہتری کیبولروں کی رینکنگ میں 19 ویں نمبر پر آگئے ہیں ۔ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی 7 ویں پوزیشن ہے جبکہ پہلا کا پہلا اور ساوتھ افریقہ کا دوسرا نمبر ہے ۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…