اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

سرفراز پر بے جا تنقید مناسب نہیں،پہلے ٹیسٹ میں ناکامی کا ذمہ دار کپتان نہیں بلکہ کون تھا؟ معین خان نے واضح کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) سابق ٹیسٹ کپتان و سابق ہیڈکوچ معین خان نے کہا ہے کہ کپتان سرفراز احمد پر بے جا تنقید مناسب نہیں، کوچ مکی آرتھر کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ وکٹ کیپرکوبیٹنگ میں موقع کم ملتا ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف ناکامی کے ذمہ دارکپتان نہیں بیٹسمین تھے، اصل میں پاکستان ٹیم کوچ چلا رہا ہے،

پاکستان ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا بھی احتساب ہونا چاہیے، کپتان کا قومی ٹیم کے سلیکشن میں زیادہ دخل نہیں،کھلاڑیوں کی سلیکشن پر مکی آرتھر کی رائے کوفوقیت دی جاتی ہے۔علاوہ ازیں معین خان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی میں بھارتی لابی مضبوط ہے، پاکستان سے سیریز کے معاملے پر بھارتی حکومت کی بی سی سی آئی میں مداخلت بڑھ جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…