جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ آئندہ ماہ 13 دسمبرسے اسلام آباد میں شروع ہو گی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ آئندہ ماہ 13 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہو گی، پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے6 ممالک میں تصدیق کر دی ہے جن میں بھارت، افغانستان، نیپال، ترکی، بنگلہ دیش

اور سری لنکا شامل ہیں جبکہ تھائی لینڈ، سعودی عرب اور قازقستان کی ٹیموں بھی آئندہ چند روز شرکت کی تصدیق کر دیں گی۔ انہوں نے  کہا کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کے غیرملکی ٹیموں کے کھلاڑیوں کی آمد 10 دسمبر سے شروع ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ چیمپیئن شپ 16 دسمبر تک جاری رہے گی اور چیمپیئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…