جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل سیز ن فور شروع ہونے سے پہلے ا ے بی ڈیولیئرز نے پاکستانی کرکٹ شائقین کے نام ویڈیو پیغام جاری کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) نے مداحوں کے لئے اے بی ڈیولیئرز کا ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے اور ساتھ ہی پوچھا کہ مسٹر360اس سیزن میں کونسی ٹیم کی جرسی پہنیں گے؟ویڈیو پیغام میں اے بی ڈیولیئرز نے کہاکہ یہ پی ایس ایل کے ڈرافٹ کا وقت ہے، جو

20 نومبر کو اسلام آباد ہوگا۔ انہوں نے پی ایس ایل میں شریک ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔پاکستان سپرلیگ کا چوتھا ایڈیشن 14فروری سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، جبکہ کم ازکم آٹھ میچز پاکستان میں ہوں گے اور فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…