کیپ ٹاؤن(این این آئی) سابق جنوبی افریقن سٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز پہلی مزانسی سپر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں ٹشوان سپارٹنز فرنچائز کی قیادت کریں گے۔ مزانسی سپر لیگ کا آغاز (آج) جمعہ سے شروع ہو گا جس میں چھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ ڈی ویلیئرز کے مطابق ٹشوان سپارٹنز کا کپتان مقرر ہونا میرے لئے باعث اعزاز بات ہے، کوشش ہو گی کہ ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے اسے فتوحات دلانے میں کردار ادا کروں۔
مزانسی سپر ٹی ٹونٹی لیگ، اے بی ڈی ویلیئرز ٹشوان سپارٹنز فرنچائز کے کپتان مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار



















































