جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کیوبا کے ایتھلیٹ نے تالاب میں تیرتے ہوئے دو نئے ریکارڈ بنا لئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ہوانا(آئی این پی)فٹ بال اور تیراکی کا حسین امتزاج پیش کرتے ہوئے کیوبا کے ایتھلیٹ نے تالاب میں تیرتے ہوئے دو نئے ریکارڈ بنا دیئے۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز انتظامیہ نے انہیں تصدیقی سند بھی جاری کر دی ہے۔کیوبین ایتھلیٹ نے اپنے سر پر فٹ بال رکھ کر ایک منٹ اور 14 سیکنڈز تیرتے ہوئے توازن برقرار

رکھنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا، جس کے فورا بعد انہوں نے 325 میٹر تک تیراکی بھی کی۔ کھلاڑی کا کہنا تھا وہ دو نئے ریکارڈ بنانے پر بہت خوش ہیں۔ گینز بک آف ریکارڈز انتظامیہ نے انہیں تصدیقی سند بھی جاری کر دی ہے، ایتھلیٹ نے اگلے سال 500 میٹر تک تیراکی کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…