جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں آج دو میچوں کے فیصلے ہونگے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

پروویڈنس(آئی این پی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں (آج)ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ویسٹ انڈیز میں اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسی سلسلے میں(آج)ہفتہ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے۔

دونوں میچز گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جائینگے۔ پہلے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کو بھارتی ویمن ٹیم کا چیلنج درپیش ہو گا جبکہ اسی گروپ کا دوسرا میچ آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ واضح رہے کہ میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز 22 نومبر کو کھیلے جائینگے جبکہ فائنل میچ 24 نومبر کو کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…