ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

مخالفین نے بیانات کوغلط رنگ دیا : چیئرمین کرکٹ کمیٹی محسن حسن

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان نے کہا ہے کہ تقرری کے مخالف میرے بیانات کو غلط رنگ دے رہے ہیں، ملک کی خدمت کا جذبہ لے کر آیا اور چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو جوابدہ ہوں۔کرک انفو سے بات چیت کرتے ہوئے محسن حسن خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے پورے کیریئر میں کبھی نظم و ضبط کی خلاف ورزی نہیں کی، تفصیلات

میں نہیں جانا چاہتا اور منفی رویوں کو نظر انداز کرتے ہوئے آگے بڑھنا چاہتا ہوں۔دوسری جانب ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے محسن خان نے کہا کہ مجھے بورڈ کے سربراہ کی طرف سے کوئی فون نہیں آیا جس میں بیان دینے سے روکا گیا ہو، چیئرمین تو خود کہہ رہے ہیں کہ کمیٹی کی مشاورت کے بعد کپتان کا اعلان ہوگا تو میرا بیان متنازع کیسے ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…