جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ بورڈ ویرات کوہلی کے شائقین کو ملک چھوڑنے والے بیان پر خفا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے کپتان ویرات کوہلی کے شائقین کو ملک چھوڑنے والے بیان پر خفگی کا اظہار کیا ہے۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے غیرملکی کرکٹرز کی تعریف پر ایک ویڈیو میں شائق کو بھارت چھوڑنے کا کہہ دیا تھا جس پر بی سی سی آئی کے خان انیرودھ چوہدری

نے کہاکہ میں جیسے سنیل گاوسکر، سچن ٹنڈولکر کو پسند کرتا ہوں، ویسے ہی مجھے گورڈن گرینج ، ویوین رچرڈز، مارک وا، برائن لارا وغیرہ بھی پسند ہیں، ہم ہمیشہ اپنے شائقین کی قدر کرتے ہیں۔ایک اور آفیشل نے کہاکہ اس قسم کے بیان سے کوہلی نے اپنے کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…