پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیفا فٹبال ورلڈ کپ فاتح کا کون ہو گا فیصلہ آج ہو گا

datetime 15  جولائی  2018

فیفا فٹبال ورلڈ کپ فاتح کا کون ہو گا فیصلہ آج ہو گا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل (آج)اتوار کو روس کے دارلحکومت ماسکو کے لوزنیکی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، فرانس اور کروشیا کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق روس میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور دو ٹاپ ٹیموں فرانس اور کروشیا… Continue 23reading فیفا فٹبال ورلڈ کپ فاتح کا کون ہو گا فیصلہ آج ہو گا

نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کو بری خبر ملنے کا امکان

datetime 14  جولائی  2018

نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کو بری خبر ملنے کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فہرست میں اوپنر احمد شہزاد، مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل ، وکٹ کیپر کامران اکمل اور ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم کے نام شامل نہیں ہیں۔ احمد شہزاد کو ممنوعہ شے استعمال کرنے کے الزام میں معطلی کا… Continue 23reading نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کو بری خبر ملنے کا امکان

بلوچستان میں بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے :شاید آفریدی

datetime 14  جولائی  2018

بلوچستان میں بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے :شاید آفریدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مستونگ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرمستونگ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،… Continue 23reading بلوچستان میں بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے :شاید آفریدی

بھارتی کرکٹر محمد کیف کا تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 14  جولائی  2018

بھارتی کرکٹر محمد کیف کا تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی بیٹسمین محمد کیف نے کھیل سے مکمل ریٹائرمنٹ لے لی، وہ اب تینوں فارمیٹس میں نہیں کھیلیں گے۔محمد کیف نے تقریبا 12برس قبل ملک کیلئے آخری انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا، چھ برسوں پر محیط بین الاقوامی کیریئر میں کیف کی انگلینڈ کیخلاف 2002کی نیٹ ویسٹ سیریز کے فائنل میں 87کی فتح… Continue 23reading بھارتی کرکٹر محمد کیف کا تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

گال ٹیسٹ، پریرا کی تباہ کن باؤلنگ،جنوبی افریقہ 73رنز پر ڈھیر،سری لنکا نے پہلا ٹیسٹ278رنز سے جیت لیا

datetime 14  جولائی  2018

گال ٹیسٹ، پریرا کی تباہ کن باؤلنگ،جنوبی افریقہ 73رنز پر ڈھیر،سری لنکا نے پہلا ٹیسٹ278رنز سے جیت لیا

گال (آئی این پی)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 352رنز ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں 73رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی،جنوبی افریقہ کی جانب سے 8بلے باز ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو سکے،فیلنڈر22 اور مرکرم 19رنز بنا… Continue 23reading گال ٹیسٹ، پریرا کی تباہ کن باؤلنگ،جنوبی افریقہ 73رنز پر ڈھیر،سری لنکا نے پہلا ٹیسٹ278رنز سے جیت لیا

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ آج ہوگی

datetime 14  جولائی  2018

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ آج ہوگی

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ(آج) اتوار کو ہوگی، مقابلے میں ان کے مدمقابل جنوبی افریقا کے باکسر ہوں گے۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ (آج) اتوار15جولائی کو ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوگی۔ورلڈ ٹائٹل کے… Continue 23reading محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ آج ہوگی

ہاکی ٹیم کوسخت محنت کی ضرورت ہے، سمیع اللہ

datetime 14  جولائی  2018

ہاکی ٹیم کوسخت محنت کی ضرورت ہے، سمیع اللہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دور کے عظیم کھلاڑی اولمپئن سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کو بہتر نتائج پیش کرنے کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہے ہوگی،ایشین گیمز میں بہتر نتائج کیلیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ہاکی ٹیم کوسخت محنت کی ضرورت ہے، سمیع اللہ

پاکستانی اسکوائش کھلاڑی فرحان زمان اور سعدیہ گل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

datetime 14  جولائی  2018

پاکستانی اسکوائش کھلاڑی فرحان زمان اور سعدیہ گل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے انٹرنیشنل اسکواش کھلاڑی فرحان زمان اور ویمن انٹرنیشنل کھلاڑی سعدیہ گل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔کراچی میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے والے پشاور کے فرحان زمان اور بنوں کی سعدیہ گل کی نکاح کی تقریب میں عزیز و اقارب شریک ہوئے۔ تقریب میں دونوں کھلاڑیوں نے اپنے… Continue 23reading پاکستانی اسکوائش کھلاڑی فرحان زمان اور سعدیہ گل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

کیریبین پریمئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

datetime 14  جولائی  2018

کیریبین پریمئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

جمیکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیریبین پریمیر لیگ 2018 8 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگی۔ ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر رواں سال شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی قیادت کریں گے ۔انہیں کیرن پولارڈ کی جگہ یہ ذمہ داری دی… Continue 23reading کیریبین پریمئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

Page 816 of 2240
1 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 821 822 823 824 825 2,240