ایشیا کپ سے شرمناک اخراج پر سری لنکا میں کہرام برپا ہوگیا
کولمبو(سپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ سے شرمناک اخراج پر سری لنکا میں کہرام برپا ہوگیا، میڈیا اور شائقین غصے سے کھول اٹھے۔ایشیا کپ میں ون ڈے فارمیٹ کے دفاعی چیمپئن سری لنکا کا انتہائی برا حشر ہوا، وہ پہلے میچ میں بنگلہ دیش اور دوسرے میں افغانستان جیسی ٹیم سے شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگیا۔… Continue 23reading ایشیا کپ سے شرمناک اخراج پر سری لنکا میں کہرام برپا ہوگیا