بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ہم شکست نہیں بھولے کہ آپ نے دوسری سیریز بھی جیت لی : آسٹریلین کوچ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرتھ/دبئی(آئی این پی) پاکستان کی نیوزی  لینڈ کے خلاف سیریز میں تین صفر سے کامیابی کے بعد آسٹریلین کوچ نے مکی آرتھر کو دبئی میں پیغام بھیجا کہ ہم ابھی اپنی شکست نہیں بھولے اور آپ نے دوسری سیریز بھی جیت لی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر اچھے دوست ہیں اور ان کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھوک ہر وقت ہی چلتی رہتی ہے، مگر اس موقع پر یہ تفریحی نوک جھوک

پاکستان کی پے درپے سیریز جیتنے سے متعلق تھی۔آسٹریلوی ٹیم کے وطن واپس پہنچتے ہی پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کی اور گزشتہ روز آخری ٹی ٹونٹی میں بھی شکست دے کر اس سیزن میں مسلسل دوسرا وائٹ واش کیا ہے۔واضح رہے کہ جسٹن لینگر اور مکی آرتھر دونوں ہی آسٹریلوی شہری ہیں اور جب مکی آرتھر آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ تھے اس وقت لینگر ان کے نائب تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…