شکیب الحسن کی امریکا میں ہم وطن شائق سے الجھنے کی ویڈیو وائرل
لاؤڈرہل(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیشی ٹیسٹ اور ٹوئنٹی 20کپتان شکیب الحسن کی امریکا میں ایک ہم وطن شائق سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔فیس بک پر حسن ابن پاشا نے یہ ویڈیو پہلی بار شیئر کی جس میں ہوٹل میں شکیب کو ایک شائق سے الجھتے ہوئے دکھایا گیا جس نے ٹیم جرسی پہنی ہوئی تھی… Continue 23reading شکیب الحسن کی امریکا میں ہم وطن شائق سے الجھنے کی ویڈیو وائرل