محمدعباس پنڈی میں قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھیلیں گے

31  اکتوبر‬‮  2018

راولپنڈی(این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو محمد عباس راولپنڈی میں قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کا میچ کھیلیں گے۔قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلہ 7 نومبر سے مختلف شہروں میں شروع ہو رہا ہے جہاں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سوئی نادرن گیس اور واپڈا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو محمد عباس

سوئی نادرن گیس کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے اس طرح راولپنڈی کے شائقین اپنے ہیرو کو ایکشن میں دیکھ سکیں گے ۔محمد عباس ڈومیسٹک کرکٹ کا میچ کھیلنے کے بعد متحدہ عراب امارات روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 16 نومبرسے شروع ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…