شکست پر روتے ہوئے افغان باؤلر کو تسلی اورافغان ٹیم کی تعریف،پاکستان میچ میری وجہ سے نہیں بلکہ کس کی وجہ سے جیتا؟شعیب ملک نے کریڈٹ کسی اور کو ہی دیدیا
ابوظہبی(این این آئی)تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایشیا کپ 2018، سپر فور کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔شکست کے بعد پوری افغان ٹیم دلبرداشتہ ہوئی، اس موقع پر ایک بولر آفتاب عالم نے پچ پر ہی بیٹھ کر رونا شروع کردیاجس پر شعیب ملک… Continue 23reading شکست پر روتے ہوئے افغان باؤلر کو تسلی اورافغان ٹیم کی تعریف،پاکستان میچ میری وجہ سے نہیں بلکہ کس کی وجہ سے جیتا؟شعیب ملک نے کریڈٹ کسی اور کو ہی دیدیا