جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بلال ایشین ٹور 10 ریڈ سنوکر چمپئن شپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018 |

بیجنگ(این این آئی)سٹار پاکستانی کیوئسٹ محمد بلال دوسری ایشین ٹور 10 ریڈ سنوکر چمپئن شپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ چین میں جاری میگا چمپئن شپ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پنکج ایڈوانی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلال کو بیسٹ آف نائن فریمز

میں 5-1 سے زیر کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ دریں اثناء بلال نے کوارٹر فائنل میں چینی کیوئسٹ ما چنماؤ کو شکست فاش سے دوچار کیا تھا۔ بلال کی سیمی فائنل میں شکست کے ساتھ ہی پاکستان کا ایونٹ میں سفر بھی تمام ہو گیا۔ حارث طاہر اور بابر مسیح پہلے ہی شکستوں کے بعد ایونٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…