پاک بھارت میچ، دبئی کی وکٹ کس کیلئے سازگار ہو گی؟پاکستانی ٹیم میں کس کو شامل کرنا چاہئے، رمیز راجہ نے اہم مشورہ دے دیا
اسلام آباد(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر رمیز راجہ نے آج بدھ کو ایشیا کپ کے دوران ہونے والے پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی کی وکٹ فاسٹ بالرز کی بجائے سپنرز کیلئے سازگار ہو گی، اس لئے قومی ٹیم میں مزید سپنرز کو شامل کرنا چاہئے،… Continue 23reading پاک بھارت میچ، دبئی کی وکٹ کس کیلئے سازگار ہو گی؟پاکستانی ٹیم میں کس کو شامل کرنا چاہئے، رمیز راجہ نے اہم مشورہ دے دیا