جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلسل 3سنچریاں، پاکستانی خاتون کرکٹر نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹر جویریہ نے پشاور میں جاری کرکٹ لیگ کے دوران فاٹا کی جانب سے کھیلتے ہوئے مسلسل تین سنچریاں بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں خواتین کرکٹ جاری ہے جس میں ملک بھر سے 8 ٹیمیں حصہ کے رہی ہیں ۔کراچی سے تعلق رکھنے والے کرکٹر جویریہ فاٹا کی نمائندگی کررہی ہیں ۔فاٹا ٹیم کی کپتان جویریہ نے مسلسل تین میچوں میں سنچری اسکور کرکے نیا

ریکارڈ بنا لیا ہے۔ جویریہ نے کراچی کے خلاف 117، پنڈی کے خلاف 101 اور کوئٹہ کے خلاف 112 رنز بنائے اور تینوں میچوں ناقابل شکست اننگز کھیلیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون کھلاڑی نے کہا کہ مسلسل تین سنچریاں بنانے پر انتہائی خوش ہوں اور یہ میرے کوچز کی محنت کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لیگ سے قبل کراچی میں لگے کیمپ میں خوب محنت کی اور اس جس سے ان کی بیٹنگ میں نکھار آیا اوراسی کی بدولت یہ اعزاز حاصل کرسکی۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…