جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے مزانسی سپر لیگ کے پہلے مرحلے کیلئے اپنی دستیابی کی تصدیق کر دی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپ ٹاؤن(این این آئی)جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے مزانسی سپر لیگ کے پہلے مرحلے کیلئے اپنی دستیابی کی تصدیق کر دی، وہ ایونٹ میں جوزی سٹارز کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایونٹ 16 نومبر سے 16 دسمبر تک کھیلا جائے گا، گیل نے اس دوران متحدہ عرب امارات میں شیڈول ٹی 10 کرکٹ لیگ میں

بھی شرکت کرنی ہے جس کی وجہ سے ان کی جنوبی افریقن لیگ میں شرکت غیریقینی صورتحال کا شکار تھی۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ چیف ایگزیکٹو تھبانگ موروئے نے اپنے بیان میں کہا کہ گیل کی لیگ میں شرکت مشکوک لگ رہی تھی لیکن ان کے دستیابی کے اعلان کے بعد ہم بہت پر جوش ہو رہے ہیں کیونکہ ان کی ایونٹ میں شرکت سے لیگ کی رونق دوبالا ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…