اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر سامنے آگئی ،وہ اب کیسی دکھتی ہیں؟آپ بھی دیکھئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد دکن(آئی این پی ) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ، وہ اپنے اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے بیٹے اذھان کے ساتھ گھر روانہ ہو گئی ہیں۔ ماں اور بیٹا دونوں صحت مند ہیں۔ہند کی نامور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 30نومبر کو حیدرآباد دکن کے رینبو چلڈرن میٹرنٹی ہوم میں بیٹے کو جنم دیا تھا۔ شعیب ملک ان دنوں متحدہ عرب امارات میں پہلے آسٹریلیا اور اب نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان

کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ہمرا ہ کھیل رہے ہیں۔ تاہم شعیب بیٹے کی پیدائش پر ایک دن کیلئے حیدرآباد میں جا کر اپنی خوشیاں دوبالا کر کے واپس ٹیم میں شامل ہو گئے ہیں اور پوری توجہ اور بھرپور فارم کے ساتھ اپنی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی اس خوشی کا اعلان کیا تھا۔کھلاڑیوں کی اس جوڑی نے اپنے تمام چاہنے والوں کی مبارکباد کا بھرپور شکریہ ادا کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…