عمران طاہر نے بھارتی نژاد جنوبی افریقی لڑکی سے محبت کی خاطر پاکستان کو خیرباد کہا تھا
لاہور (این این آئی)جنوبی افریقہ کے معروف لیگ اسپنر عمران طاہر نے ایک بھارتی نژاد جنوبی افریقی لڑکی سے محبت کی خاطر پاکستان کو خیرباد کہا تھا۔لاہور میں 28مارچ 1979 ء کو پیداہونے والے عمران طاہر نے اسکول کی تعلیم کے ساتھ ہی کرکٹ کھیلنا شروع کی تھی۔عمران طاہر پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی… Continue 23reading عمران طاہر نے بھارتی نژاد جنوبی افریقی لڑکی سے محبت کی خاطر پاکستان کو خیرباد کہا تھا