بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

نئے کپتان کو ورلڈ کپ 2019ء کی تیاری کے لئے وقت درکار تھا ٗدھونی نے کپتانی چھوڑنے کی وجہ بتادی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

نئے کپتان کو ورلڈ کپ 2019ء کی تیاری کے لئے وقت درکار تھا ٗدھونی نے کپتانی چھوڑنے کی وجہ بتادی

رانچی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ نئے کپتان کو ورلڈ کپ 2019ء کی تیاری کے لئے وقت درکار تھا اس لئے انہوں نے کپتانی چھوڑی۔بھارتی اخبار کے مطابق جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ انہوں… Continue 23reading نئے کپتان کو ورلڈ کپ 2019ء کی تیاری کے لئے وقت درکار تھا ٗدھونی نے کپتانی چھوڑنے کی وجہ بتادی

ایشیا کپ، سابق بھارتی کھلاڑی نے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ قرار دے دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

ایشیا کپ، سابق بھارتی کھلاڑی نے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ قرار دے دیا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے سابق کھلاڑی لکشمن نے ایشیا کپ میں پاکستان کے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلیے خطرہ قرار دے دیا۔سابق بھارتی کھلاڑی لکشمن نے کہا ہے کہ شعیب اس سے قبل بھی بھارت کیخلاف اچھا پرفارم کرچکے، انھیں اس کا تجربہ ہے جبکہ وہ اسپن بولنگ کو بھی عمدگی سے کھیل لیتے… Continue 23reading ایشیا کپ، سابق بھارتی کھلاڑی نے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ قرار دے دیا

رواں سال سابق کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ کے انعقاد کا اعلان

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

رواں سال سابق کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ کے انعقاد کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق اور عظیم کرکٹرز پر مشتمل ویٹیرنز ون ڈے ورلڈ کپ رواں سال 21نومبر سے 5دسمبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائیگا جس میں پاکستانی ٹیم کی قیادت سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کریں گے۔ویٹیرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں 8ملکوں کی ٹیمیں شرکت کریں گی جس میں میزبان آسٹریلیا، پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ،… Continue 23reading رواں سال سابق کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ کے انعقاد کا اعلان

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء آج سے دبئی میں شروع ہوگا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء آج سے دبئی میں شروع ہوگا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء (آج) ہفتہ سے دبئی میں شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے دبئی میں شروع ہوگا ٗ ٹورنامنٹ 28 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا ٗپاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کریگی ٗ گرین شرٹس کو 19 ستمبر کو روایتی حریف… Continue 23reading ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء آج سے دبئی میں شروع ہوگا

سہیل تنویر 300ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے 6کھلاڑی بن گئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

سہیل تنویر 300ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے 6کھلاڑی بن گئے

گیانا(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ باولر سہیل تنویر 300ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے باو لرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں ،ان کے ٹونٹی ٹونٹی شکاروں کی تعداد اب 301ہوچکی ہے اور وہ یہ اعزاز اپنے نام کرنے والے محض چھٹے باولر ہیں۔33سالہ سہیل تنویر نے یہ اعزاز کیریبئن پریمیئر… Continue 23reading سہیل تنویر 300ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے 6کھلاڑی بن گئے

شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کیا توانکا سامنا کرنے سے پہلے کپکپا رہا تھا،مچل جانسن

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کیا توانکا سامنا کرنے سے پہلے کپکپا رہا تھا،مچل جانسن

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن نے بتایا ہے کہ جب سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کیا تو دنیا کے تیز ترین بولر کا سامنا کرنے سے پہلے کپکپا رہا تھا۔مچل جانسن ہر قسم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں اور اب انہوں نے زندگی کے ایک… Continue 23reading شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کیا توانکا سامنا کرنے سے پہلے کپکپا رہا تھا،مچل جانسن

ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو اسپن بولنگ مسائل کا سامنا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو اسپن بولنگ مسائل کا سامنا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میلے میں اسپنرز ٹیموں کی امیدوں کا محور دکھائی دے رہے ہیں۔مستقل کپتان ویرات کوہلی کی جگہ بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے روہت شرما کو اسپن بولنگ کے شعبے میں چار اسپنرز کی خدمات حاصل ہیں جن میں اکسر پٹیل، کلدیپ یادیو، چاہل اور کیدھر یادیو شامل ہیں۔اینجلو… Continue 23reading ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو اسپن بولنگ مسائل کا سامنا

پاکستان ہاکی کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے حل تلاش کر لیا گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

پاکستان ہاکی کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے حل تلاش کر لیا گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے حل تلاش کر لیا گیا، جس میں فیڈریشن میں کرپشن، اقرباپروری کے خاتمے اور ٹیم کی انٹرنیشنل مقابلوں میں عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی دکھانے کے لئے تجاویز بھی پلان کا حصہ ہیں۔ذرائع کے مطابق ماضی کے عظیم ہاکی پلیئر شہناز شیخ نے وزیر اعظم… Continue 23reading پاکستان ہاکی کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے حل تلاش کر لیا گیا

حسن علی اور شاداب کے نئے ہیئر اسٹائل نے پانڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

حسن علی اور شاداب کے نئے ہیئر اسٹائل نے پانڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

دبئی (آئی ا ین پی)جیسا آپ جانتے ہیں کہ کرکٹ کا کھیل ماضی کی نسبت اب کافی تبدیل ہو چکا ہے، جہاں ایک دور میں اس کھیل پر بولرز کی حکمرانی ہوتی تھی وہیں اب بلے باز نت نئے شاٹس امپرو وائیز کرکے بولرز کے لئے مشکلات کھڑی کردیتے ہیں۔لیکن یہاں ایک بات قابل غور… Continue 23reading حسن علی اور شاداب کے نئے ہیئر اسٹائل نے پانڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

1 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 2,302