جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین فاسٹ باؤلر بن گئے
لندن(سپورٹس ڈیسک)عظیم انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن نے گلین میک گرا کا عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ باؤلر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔سابق مایہ ناز آسٹریلین فاسٹ باؤلر گلین میک گرا 124ٹیسٹ میچوں میں 463وکٹیں لے کر اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ… Continue 23reading جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین فاسٹ باؤلر بن گئے