ایشیا ء کپ میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کا فائدہ پاکستان کو ہوگا ، حسن علی
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے ایشیا کپ میں عمدہ کارکردگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایونٹ میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کا فائدہ پاکستان کو ہوگا۔قذافی اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے جاری قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوران… Continue 23reading ایشیا ء کپ میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کا فائدہ پاکستان کو ہوگا ، حسن علی