جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ 26 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ 26 اکتوبر سے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک ٗراولپنڈی میں شروع ہو گی۔ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چمپئن شپ میں ملک بھر

سے باؤلرز حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ میں سات کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں سنگلز، ڈبلز، ٹیم، لیڈیز، انڈر۔16 اور انڈر۔12 کے مقابلے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ چمپئن شپ 28 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ چمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…